Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / امریکہ کی خاتون اول نینسی ریگن کا انتقال

امریکہ کی خاتون اول نینسی ریگن کا انتقال

لاس اینجلس ۔ /6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے سابق صدر رونالڈ ریگن کی شریک حیات نینسی ریگن کا آج 94 سال کی عمر میں کیلیفورنیا میں انتقال ہوگیا ۔ انہوں نے1981 ء میں وائٹ ہاؤز میں قدم رکھا تھا۔ وہ ہالی ووڈ اداکار رونالڈ ریگن کی زندگی میں شروع سے لیکر صدر امریکہ کے بننے تک ساتھ رہیں ۔

TOPPOPULARRECENT