Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / امریکہ کے مسٹر ورلڈ مقابلوں میں حامد جابری کی شرکت

امریکہ کے مسٹر ورلڈ مقابلوں میں حامد جابری کی شرکت

حیدرآباد ۔ 14 نومبر ۔ ( راست ) مائینڈ اینڈ باڈی جم کے احمد باحمید کے کوچنگ یافتہ حامد جابری 19 تا 21 نومبر لاس ویگاس (امریکہ ) میں مسزس مانیا میں مسٹر ورلڈ مقابلوں میں شرکت کیلئے 16 نومبر کو حیدرآباد سے امریکہ روانہ ہوں گے ۔ عیسیٰ مصری بھی ان کے ساتھ سفر کررہے ہیں۔ احمد باحمید ، مختار احمد ، یحییٰ یافعی ، یحییٰ محمد ، وحید خاں اور فہد نے حامد جابری کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT