Monday , September 25 2017
Home / دنیا / امریکہ 100%جاپان کیساتھ : ٹرمپ

امریکہ 100%جاپان کیساتھ : ٹرمپ

واشنگٹن۔ 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے عظیم حلیف جاپان کو امریکہ کی بھرپور تائید کا یقین دلایا ہے۔ اس سے قبل شمالی کوریا نے بظاہر ایک اشتعال انگیز کارروائی کے طور پر آج ایک بیلسٹک مزائیل تجربہ کیا اور جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے جو فی الحال امریکہ کے دورہ پر ہیں، اس تجربہ کو قطعی ناقابل برداشت قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT