Monday , October 23 2017
Home / دنیا / امریکی اخروٹوں کی ہندوستانی بازار میں آمد

امریکی اخروٹوں کی ہندوستانی بازار میں آمد

شان فرانسیسکو۔یکم نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) زبردست پیداوار سے حوصلہ پاکر کیلیفورنیا کے اخروٹ جو امریکی برآمدات کا 99فیصد حصہ ہوتے ہیں اور دنیا کی جملہ تجارت کا 71فیصد حصہ ہے بھرپور اعتماد کے ساتھ ہندوستان کے بازار میں پیش کئے جانے والے ہیں ۔ امکان ہے کہ ان کی آمد صحت بخش فوائد کا پیغام لائے گی ۔سرکاری عہدیداروں کے بموجب کیلیفورنیا سے اخروٹ ہندوستان 2013-14ء سے روانہ کئے جارہے ہیں ۔ تاہم اس بار ان کی زبردست پیداوار کی وجہ سے زیادہ مقدار میں ان کی ہندوستان آمد متوقع ہے ۔

TOPPOPULARRECENT