Wednesday , June 28 2017
Home / دنیا / امریکی بحریہ کے سات جوانوں کی موت کی توثیق

امریکی بحریہ کے سات جوانوں کی موت کی توثیق

ٹوکیو،19جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی بحریہ نے یوایس ایس فٹز گیرالڈ جہاز کے جاپان کے مال بردار جہاز سے ٹکرا نے کے بعد لاپتہ بحریہ کے سات جوانوں کی موت کی تصدیق کی ہے ۔امریکی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر کے مطابق گزشتہ ہفتے کے آخر میں یوایس ایس فٹز گیرالڈجہاز جاپان کے ایک مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا تھا ۔حادثے کے بعد جہاز میں سوار سبھی جوان لاپتہ ہوگئے تھے لیکن بعد میں ان کی نعشیں پانی میں ڈوبے جہاز کے ایک حصے میں پائی گئیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT