Saturday , June 24 2017
Home / عرب دنیا / امریکی تائید یافتہ فوجوں کا شام کے شہر طبقہ پر قبضہ

امریکی تائید یافتہ فوجوں کا شام کے شہر طبقہ پر قبضہ

بیروت ۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی حمایت یافتہ شام کی فوج اور کرد جنگجوؤں نے آج اہم شہر طبقہ پر قبضہ کرلیا جس پر تاحال دولت اسلامیہ کا قبضہ تھا۔ شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق کے ترجمان طلال سیلو نے کہا کہ شام اور امریکہ کی مشترکہ فوج نے فتح  حاصل کی ہے۔ شہر طبقہ اور اس کے تالاب پر سے دولت اسلامیہ کا قبضہ مکمل طور پر برخاست کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT