Monday , June 26 2017
Home / دنیا / امریکی فوجی کارروائیاں قطر بحران سے غیرمتاثر : پینٹگان

امریکی فوجی کارروائیاں قطر بحران سے غیرمتاثر : پینٹگان

واشنگٹن۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) قطر کو الگ تھلگ کردینے کے سعودی اقدام کا امریکہ کے عرب امارات سے سعودی تعاون پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوگا۔ پینٹگان کے ترجمان جیف ڈیوس نے کہا کہ قطر میں اس کے اطراف و اکناف فضائی ایراسپیس کی اجازت پرکوئی اثر مرتب نہیں ہوگا اور نہ ہم کو ایسا ہونے کی توقع ہے۔ امریکہ کا ایک علاقائی کمانڈ سنٹر دوحہ کے قریب العبید فضائی فوجی اڈے پر واقع ہے جہاں سے پورے علاقے میں فضائی کارروائیاں کی جاتی ہیں۔ مسلم عسکریت پسند گروپس اور ایران کی تائید پر قطر کو عالم عرب نے الگ تھلگ کردیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT