Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / امریکی پرواز میں تاخیر ایک مسافر مشکوک

امریکی پرواز میں تاخیر ایک مسافر مشکوک

نیویارک ۔ 8مئی ( سیاست ڈاٹ کام) اطالیہ کے ایک ماہر معاشیات نے کہا کہ اُن کی پرواز میںدو گھنٹے سے زیادہ تاخیرہ وئی جبکہ ایک خاتون مسافر پر شک و شبہ کیا گیا ۔لوگوں نے سمجھا تھا کہ وہ ایک خاص خفیہ دہشت گردی کوڈ استعمال کررہی ہے ۔ چنانچہ کیبن کے عملہ کو چوکس کردیا گیا ۔ 40سالہ گائیڈو منزیو اسوسی ایٹ پروفیسر پن سلوانیہ یونیورسٹی کو طیارہ سے اتار دیا گیا اور فلاڈلفیا میں سراغ رسانوں نے خاتون سے تفتیش کی اور کہا کہ وہ بیمار ہوگئی ہے ۔ آئی وی لیگ کے ماہرمعاشیات اس طیارہ سے فلاڈلفیا سے سائراکیوز جارہے تھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT