Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / امریکی ڈالر کے مقابل روپئے کی قدر مستحکم

امریکی ڈالر کے مقابل روپئے کی قدر مستحکم

ممبئی۔13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ڈالر کے مقابلہ میں روپئے کی قدر مستحکم ہوگئی ہے۔ اس میں 18 پیسے کا اضافہ ہوا۔ بینکوں اور برآمدکنندگان کی جانب سے انجام دیئے گئے کاروبار کے مطابق ڈالر کی قدر بیرونی ممالک میں گھٹ گئی ہے۔ روپئے نے ڈالر کے خلاف اپنا موقف مستحکم کرلیا ہے۔ پہلے ایک ڈالر کے مقابل روپئے کی قدر 66.18 پیسے تھی۔ عالمی مارکٹ میں یورو کی قدر میں بھی مزید استحکام آیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT