Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / امریکی کمپنی بوئنگ سے 6 اپاچے ہیلی کاپٹرس کی خریدی

امریکی کمپنی بوئنگ سے 6 اپاچے ہیلی کاپٹرس کی خریدی

نئی دہلی ۔ /17 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزارت دفاع نے امریکی کمپنی بوئنگ سے 6 اپاچے ہیلی کاپٹرس جو ہتھیاروں کے سسٹم سے لیس ہوں گے خریدی کو منظوری دیدی ہے ۔ فوج کیلئے 4,168 کروڑ روپئے کی لاگت سے پہلی مرتبہ لڑاکا ہیلی کاپٹر خریدے جارہے ہیں ۔ ہندوستان نے بوئن کے ساتھ 22 اپاچے ہیلی کاپٹرس اور 15 چینوک ہیلی کاپٹرس کیلئے 2015 ء میں معاہدہ کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT