Tuesday , September 19 2017
Home / سیاسیات / امن و ہم آہنگی پر زور:مودی

امن و ہم آہنگی پر زور:مودی

رائے پور ۔ 12 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عدم رواداری پر جاری مباحث کے پس منظر میں وزیراعظم نریندر مودی نے آج امن اتحاد اور ہم آہنگی کی بھرپور وکالت کی۔ انہوں نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ ایک دوسرے کی روایات اور نظریات کا احترام کریں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا نہ ہونے سے ترقی میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ نیشنل یوتھ فیسٹول سے براہ ویڈیو کانفرنس خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ ہمارا ملک کثرت میں وحدت کی مثال ہے۔

TOPPOPULARRECENT