Tuesday , June 27 2017
Home / ہندوستان / امکانی دہشت گرد حملے کی اطلاع پر دہلی میں سخت چوکسی

امکانی دہشت گرد حملے کی اطلاع پر دہلی میں سخت چوکسی

نئی دہلی ۔ /26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی پولیس کو ان اطلاعات کی بنیاد پر کہ /20 تا /21 لشکر طیبہ کے دہشت گرد حملوں کے مقصد سے ملک میں داخل ہوچکے ہیں ۔ سخت چوکسی کی حالت میں رکھا گیا ہے ۔ دہلی پولیس کے خصوصی شعبہ نے میٹرو پولیس اور ریلوے پولیس کو بھی مذہبی مقامات ، بازاروں ، مالس ، میٹرو ریلوے اسٹیشنوں پر حفاظتی انتظامات میں شدت پیدا کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT