Wednesday , September 27 2017
Home / عرب دنیا / امیرقطر کا آج دورہ ترکی

امیرقطر کا آج دورہ ترکی

استنبول ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کل ترکی کا دورہ کرکے صدر رجب طیب اردغان سے ملاقات کریں گے سعودی عرب کے ساتھ سفارتی بحران کے آغاز کے بعد یہ ان کا پہلا بیرونی دورہ ہوگا۔ وہ صدر ترکی کو باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال کے علاوہ بین الاقوامی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اردغان قطر کا سب سے بڑا حامی ملک ہے جسے اس کے بڑے پڑوسیوں نے یکاوتنہا کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT