Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / انا ہزارے کو دھمکی آمیز مکتوب

انا ہزارے کو دھمکی آمیز مکتوب

سیکار ، 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سماجی جہدکار انا ہزارے کو آج یہاں دھمکی آمیز گمنام مکتوب وصول ہوا جس کے پیش نظر بطور احتیاط اُن کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، پولیس نے یہ بات کہی۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ غیرشناخت شدہ شخص نے یہاں مبینہ طور پر یہ مکتوب اُس مقام کے باہر ڈال دیا جہاں انا ہزارے قیام کررہے ہیں۔ ایڈیشنل ایس پی (سیکار) پرکاش کمار نے کہا کہ ہزارے کے ایک حامی نے پولیس کو مطلع کیا کہ اسکوٹر پر سوار ایک شخص نے مبینہ دھمکی پر مشتمل مکتوب سماجی جہدکار کے مقام پر ڈال کر چلتا بنا۔

TOPPOPULARRECENT