Tuesday , August 22 2017
Home / سیاسیات / انا ہزارے کی آج دہلی میں اروند کجریوال سے ملاقات

انا ہزارے کی آج دہلی میں اروند کجریوال سے ملاقات

نئی دہلی ۔ 25 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر اروند کجریوال کے ساتھ گذشتہ ہفتہ شہ نشین پر موجود ہونے کے بعد سماجی جہد کار انا ہزارے توقع ہے کہ کل دہلی میں اپنے پرانے ساتھی سے ملاقات کریں گے ۔ انا ہزارے کل یہاں ایک تقریب میں شرکت کریں گے جس میں چیف منسٹر نئی دہلی بھی موجود رہیں گے ۔ یہ تقریب کارگل وجئے دیوس کے موقع پر اپنے جان دینے والے سپاہیوں کی بیواؤں اور ماؤں کے اعزاز میں منعقد کی جارہی ہے ۔ انا ہزارے کو اس تقریب میں شرکت کے لیے اروند کجریوال نے دعوت دی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT