Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / انتخابی تشدد کے دوران یو پی میںجھڑپیں ‘ 6زخمی

انتخابی تشدد کے دوران یو پی میںجھڑپیں ‘ 6زخمی

مظفر نگر ۔ 18اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم 6 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دو گروپس کے درمیان نرمانی دیہات سے کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار کے بارے میں تکرار ہوگئی ۔ دو افراد بیدھاری اور پرکاش کے درمیان کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار کے نام کا اندازہ لگانے کے سلسلہ میں زبردست تکرار ہوگئی ۔ اس دیہات میںتیسرے مرحلے کے پنچایت راج انتخابات کیلئے کل رائے دہی ہوئی تھی ۔ پولیس کے بموجب تکرار کے بعد دونوں گروپس کے درمیان تیزدھار ہتھیاروں اور پتھروں کے ذریعہ تصادم ہوا ۔

TOPPOPULARRECENT