Thursday , March 30 2017
Home / ہندوستان / انتخابی جلسہ کے قریب دھماکہ میں 6 افراد کی موت

انتخابی جلسہ کے قریب دھماکہ میں 6 افراد کی موت

موڑ منڈی، بھٹنڈا ، یکم فروری (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب میں ضلع بھٹنڈا کے موڑمنڈی اسمبلی علاقہ کے کانگریسی امیدوار ہرمندر سنگھ جسي کے انتخابی جلسہ کے نزدیک کل رات بڑا دھماکہ ہوا، جس میں چھ لوگوے کی موت ہو گئی اور قریب دس لوگ زخمی ہو گئے ۔پولس ذرائع کے مطابق مہلوکین میں تین بچے شامل ہیں جو جلسہ کے پنڈال کے نزدیک ہی کھیل رہے تھے ۔ دھماکہ میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی تھی۔ پولس نے جائے وقوعہ کو گھیر لیا اور تحقیقات کی جا رہی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT