Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / انتخابی مبصرین کے تقررات

انتخابی مبصرین کے تقررات

حیدرآباد۔14ڈسمبر ( این ایس ایس) تلنگانہ کے 9اضلاع میں 27ڈسمبر کو مجالس مقامی کے حلقوں میں ہونے والے ایم ایل سی انتخابات کی نگرانی کیلئے الیکشن کمیشن نے چار خصوصی مبصرین کا تقرر کیا ہے ۔ یہ مبصرین 14 تا 27ڈسمبر مختلف حلقوں کا دورہ کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT