Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/6ڈسمبر، ( راست) جناب محمد عبدالعظیم قادری کا بروز جمعرات 3ڈسمبر بعمر 72سال وقت فجر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی روز بعد نماز عصر مسجد درگاہ بنی ہاشم صدر باغ میں پڑھائی گئی تدفین ہلکٹہ شریف واڑی میں زیر سرپرستی  مولانا ابو تراب قادری عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون 8885842248 ، 9912131111 پرر بط کریں۔

TOPPOPULARRECENT