انتقال

   

حیدرآباد ۔ 13 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب سید یوسف حسین ولد جناب سید فیاض حسین مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد معراج عیدی بازار اکبر نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9293745167 پر ربط کریں ۔۔