Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/6جنوری، ( راست ) سیدہ حبیب النساء بیگم زوجہ محمد یعقوب علی انور صاحب ( ممتاز شاعر و ادیب ) کا آج دوپہر مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد مالن بی صاحبہ ( ریتی کی مسجد ) یاقوت پورہ چھاؤنی نادعلی بیگ میں ادا کی گئی۔ تدفین سلطان دائرہ واقع چھاؤنی نادعلی بیگ یاقوت پورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار لڑکے، دو لڑکیاں ہیں۔ مرحومہ سابق خوشنویس روز نامہ سیاست مسعود انور کی والدہ تھیں۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ مسجد مالن بی صاحبہ المعروف ریتی کی مسجد چھاؤنی نادعلی بیگ یاقوت پورہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 8686338701 ، 9848405705 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاج محمد صلاح الدین ولد جناب محمد شرف الدین موظف آر ٹی سی چیرمین آف ماسٹر ماینڈ پبلک اسکول کا 3 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 4 جنوری کو مسجد صفا جانکی نگر کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین گلشن کالونی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9985586349 ۔ 9985681000 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    الحاج وزوار محمد عبدالنعیم سابقہ ملازم ریاض بنک دمام ولد الحاج و زوار محمد عبدالعظیم کا 5 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز مغربین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں تدفین عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 7 جنوری کو الاوہ سرطوق مبارک میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9391322583 ۔ 9346364771 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    محترمہ غوثیہ بی زوجہ جناب محمد عطا الرحمان مرحوم کا طویل علالت کے بعد بعمر 78 سال 3 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد فتح شاہ تالاب کٹہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 دختران اور 2 فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9440700950 پر ربط کریں ۔۔

الحاج محمد باقر سابق ڈپٹی سکریٹری سکریٹریٹ فرزند جناب محمد جعفر مرحوم کا بعمر 72 سال قلب پر حملہ کی وجہ 5 جنوری بروز منگل کو انتقال ہوگیا۔ 6 جنوری کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین سید احمد بادپا کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 3 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے 9885586787 ، 9848255132 پر ربط کریں۔

 
حیدرآباد۔/6جنوری، ( راست ) سیدہ حبیب النساء بیگم زوجہ محمد یعقوب علی انور صاحب ( ممتاز شاعر و ادیب ) کا آج دوپہر مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد مالن بی صاحبہ ( ریتی کی مسجد ) یاقوت پورہ چھاؤنی نادعلی بیگ میں ادا کی گئی۔ تدفین سلطان دائرہ واقع چھاؤنی نادعلی بیگ یاقوت پورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار لڑکے، دو لڑکیاں ہیں۔ مرحومہ سابق خوشنویس روز نامہ سیاست مسعود انور کی والدہ تھیں۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ مسجد مالن بی صاحبہ المعروف ریتی کی مسجد چھاؤنی نادعلی بیگ یاقوت پورہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 8686338701 ، 9848405705 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

٭ احسان لطیف صاحب ولد محمود علی صاحب موظف انسٹی ٹیوٹ آف جنیٹکس عثمانیہ یونیورسٹی کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد روڈ نمبر 12بنجارہ ہلز میں بعد مغرب ادا کی گئی اور وہیں تدفین عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9704111071 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT