انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ دسمبر : ( راست ) : عسکر علی خاں عرف علی شیر ابن علی رضا خاں لینڈ لارڈس کوڑلہ ضلع گلبرگہ کا 4 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ دائرہ حضرت میر مومن سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین بھی وہیں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 6 دسمبر 3 بجے سہ پہر عاشور خانہ سجادیہ رنگیلی کھرکی مقرر ہے ۔ مولانا مرتضی علی نجفی بیان کریں گے ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885742223 ۔ 8247560159 پر ربط کریں ۔۔