Sunday , August 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جنوری (راست) الحاج شیخ اسحق احمد قادری موظف صدر مدرس ولد جناب شیخ فرید قادری مرحوم کا بعمر 84 سال بروز دوشنبہ 18 جنوری کو مغلپورہ کے ایک خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ اسی روز بعد مغرب مسجد قطب شاہی مصری گنج دو پہاڑ شاہ درگاہ میں ادا کی گئی جبکہ تدفین مسجد شیخین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 جنوری بروز سہ شنبہ بعد نماز عصر مسجد حضرت بلالؓ کالا پتھر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9394556259, 9848954956 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT