انتقال

   

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد عبدالقدیر ریٹائرڈ منیجر ایس بی آئی کوٹھی مین برانچ ولد جناب محمد عبدالعزیز مرحوم کا 10 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد اقصیٰ سات گنبد روڈ ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ ڈاکٹر دردانہ بیگم وی آر کے میڈیکل کالج و ریٹائرڈ عثمانیہ میڈیکل کالج کے علاوہ تین فرزندان محمد عبدالناصر ، محمد عبدالملک اور محمد عبدالرفیع شامل ہیں ۔ وہ جناب سید لطیف امجد ( کینڈا ) ، سید الطاف امجد اور سید آصف امجد ( کینڈا ) کے بہنوئی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885307252 ۔ 9849465373 پر ربط کریں ۔۔