Saturday , August 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جنوری : ( راست ) : عیسیٰ میاں بازار موتی مارکٹ کے مشہور تاجر محمد عبدالقدیر ولد محمد عبدالحمید کا 90 برس کی عمر میں مختصر سی علالت کے بعد 19 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں ادا کی گئی اور قادریہ قبرستان چادر گھاٹ میں تدفین کی گئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد صحیفہ میں جمعرات 21 جنوری بعد عصر مقرر ہے ۔۔

٭٭    مرزا غلام علی ابن قلندر علی کا آج انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بمقام عبادت خانہ حسینی بروز جمعہ بعد نماز مغربین مقرر ہے ۔ مولانا سید تقی رضا عابدی خطاب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700187502 ۔ 9848133487 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT