انتقال

   

حیدرآباد۔/22 ڈسمبر، ( راست ) جناب محمد یوسف علی ولد جناب محمد ہدایت علی مرحوم کا علالت کے بعد بروز جمعہ 20ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حیدر گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین گوشہ محل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 7 فرزندان اور 6 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9603158129 یا 040-23242311 پر ربط کریں۔