انتقال

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( راست ) : جناب حمید اللہ ولد جناب نور اللہ ساکن نمبولی اڈہ کاچی گوڑہ کا آج صبح بعمر 94 سال انتقال ہوگیا ۔ مرحوم ایک طویل عرصہ کار خانہ زندہ طلسمات میں اپنی خدمات انجام دیں ۔ نماز جنازہ مسجد ٹھگی جیل ، نمبولی اڈہ کاچی گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7032669889 ۔ 8790521298 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد رحیم الدین ولد ڈاکٹر قطب الدین ساکن ہل فورٹ اپارٹمنٹ نوبت پہاڑ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ قطب شاہی مسجد باغ عامہ نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان واقع جامع مسجد سالار الملک واقع قدیم عیدگاہ مادنا پیٹ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 040-23296750 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ ملیکہ بیگم زوجہ حافظ محمد عبدالمقتدر ساکن پہاڑی شریف کا 30 دسمبر 2019 بروز دوشنبہ کی شب دل کا شدید دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ طویل عرصہ سے عثمانیہ ہاسپٹل میں زیر علاج تھیں۔ جامع مسجد چودھری پہاڑی شریف کمان میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین درگاہ پہاڑی شریف کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 6281802192 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ تحسین آمنہ زوجہ جناب ممتاز احمد خاں کا یکم جنوری 2020 کو بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر جامع مسجد چلکل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین چلکل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعہ 3 جنوری کو بعد نماز عصر جامع مسجد چلکل گوڑہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں ایک لڑکا رحمان احمد خاں ایڈوکیٹ اور ایک دختر حال مقیم امریکہ شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9296856455 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ اہلیہ مرحوم خطیب مسجد کمان سلطان شاہی جناب عبدالستار کا یکم جنوری کی دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 2 جنوری جامع مسجد دارالشفاء میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین کرما گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848943070 ۔ 8886145151 پر ربط کریں ۔۔

٭ جناب محمد رضی الدین ولد محمد یوسف الدین کا آج انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9392342351 ، 8801901277 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔