انتقال

   

حیدرآباد 19 جنوری (راست) محترمہ رفعت جہاں صدیقی زوجہ جناب محمد عبدالغنی مرحوم ڈپٹی کمشنر اکسائز بنت حافظ محمد محمود صدیقی مرحوم کا 18 جنوری کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ 19 جنوری بعد نماز ظہر نماز جنازہ کے بعد قبرستان مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں تدفین عمل میں آئی۔ قرآن خوانی 20 جنوری کو بعد نماز عصر 5 بجے مسجد ٹین پوش لال ٹیکری میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9885115668 پر ربط کریں۔