انتقال

   

حیدرآباد 21 جنوری (راست) الحاج محمد رئیس خان ولد جناب محمد محبوب خان مرحوم کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد العرب حمودیہ بھوانی نگر روڈ نمبر3 میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان روبرو مسجد فتح شاہ تالاب کٹہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم جمعرات کو بعد عصر مسجد العرب حمودیہ بھوانی نگر میں مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے 73867405022 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔