Saturday , October 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /18 فروری ( ای میل ) جناب مسیح الدین احمد کے بموجب نواب محمد سردار علی خان سابق ٹریژرر و لائف ممبر جاگیردارس کالج و حیدرآباد پبلک اسکول اولڈ اسٹوڈنٹس اسوسی ایشن کا 17 فروری کو 7 بجے شام (امریکہ کے وقت ) کے مطابق ہوسٹن امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ وہ جاگیردارس کالج میں 1930 اور 1940 میں طالب علم تھے ۔ تفصیلات کیلئے جناب مسیح الدین احمد سے فون 9848811000 پر ربط کریں ۔

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( راست ) : الحاج محمد عبدالعظیم انصاری انجینئر ولد جناب محمد عبدالمنان انصاری مرحوم ساکن وجئے نگر کالونی سابقہ ملازم آرامکو سعودی عربیہ کا بعمر 62 سال 17 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل عالمگیر مسجد شانتی نگر میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848079319 ۔ 9908850058 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    محترمہ سیدہ مرتضیٰ بیگم بنت سید احمد حسین رضوی کا انتقال 18 فروری کو ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 19 فروری کو 4-30 بجے شام زیدی منزل دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ مولانا ہادی علی مہدی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966430989 ۔ 9014071717 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT