Wednesday , October 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/15اگسٹ، ( راست ) ڈاکٹر قاری میر محمد علی ہاشمی ولد قاری میر جعفر علی ہاشمی مرحوم موظف محکمہ حیوانات کا انتقال بروز چہارشنبہ رات 9:30بجے جدہ میں ہوا۔ مرحوم اسی دن صبح سعودی ایر لائن سے جدہ روانہ ہوئے تھے، مرحوم سبعہ و عشرہ سے قاری تھے اور وہ جامعہ نظامیہ کے شعبہ (سبعہ و عشرہ )ڈپارٹمنٹ کے صدر بھی رہ چکے اور وہ سبعہ و عشرہ پر ایک کتاب بھی لکھ چکے۔میت کو حیدرآباد لایا جارہا ہے۔ نماز جنازہ جامع مسجد باغ جہاں آراء میں ہوگی اور تدفین مسجد الٰہی چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 7799864799 یا 9618742389 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT