Thursday , August 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/21فبروری، ( راست ) الحاج محمد قاسم قادری محمودی المعروف قاسم مولوی ولد جناب محمد عبدالرزاق مرحوم کا 20فبروری بروز جمعہ کو طویل علالت کے بعد بعمر85 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا الحاج محمد فاروق علی قادری نظامی نے پڑھائی اور تدفین احاطہ بارگاہ حضرت پہلوان شاہ ولی ؒ شاہ آباد میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں مولانا محمد مسعود احمد نظامی کے علاوہ ایک فرزند و چھ دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9908786758   یا 9849264065 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT