Saturday , August 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( راست ) : جناب عبدالغفار عرف محمد صابر ولد جناب عبدالرحیم مرحوم کا بعمر 64 سال 20 فروری کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صحیفہ میں 21 فروری کو ادا کی گئی اور تدفین درگاہ سید احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9949722424 یا 8008458386 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT