Thursday , October 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭جناب خواجہ مظہر احمد موظف محکمہ برقی غلام مرتضی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد باغ جہاں آراء میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت عباد اللہ شاہ ؒ قبرستان میں عمل میںلائی گئی ۔ فاتحہ سیوم منگل کو بعد عصر جامع مسجد باغ جہاں آرا میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9550788871, 040-24513300 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ زہیرہ بی بنت سید عمر مرحوم زوجہ محمد عمر حسامی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 17 اگست کو صبح 9 بجے مسجد عثمان غنی ؓ جاوید نگر عیدی بازار میں پڑھائی جائے گی ۔ تدفین حسامیہ چمن مادنا پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9346502417, 9399954221 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT