انتقال

   

حیدرآباد ۔ 14 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید منیر الدین فیروز ولد جناب سید احمد الدین اکبر مرحوم حال مقیم معین باغ کا 12 فروری کی صبح مختصر سی علالت کے بعد اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد مالن بی صاحبہ معین باغ میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان چیونٹی شاہ کٹل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9959053778 ۔ 8019666945 پر ربط کریں ۔۔