انتقال

   

حیدرآباد۔/18 فبروری، ( راست ) محترمہ شفیقہ فاطمہ زوجہ محمد واجد علی بنت ابو علی ہزاری جگتیالی کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد بلال ٹولی چوکی میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان پنشن پورہ لنگر ہاوز میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر7989436616 ، 9392425250 پر ربط پیدا کریں۔