Monday , September 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ نواب شمس الدین غالب مرحوم کی اہلیہ کا 14مارچ کو انتقال ہوگیا ہے ۔ تدفین مقبرہ غالب جنگ میں عمل میں آئی ۔ وہ غالب الملک غالب جنگ مسلم جنگ  لائق الدولہ کی بہو تھیں ۔ زیادہ منگل کو مسجد مقبرہ غالب جنگ میںہوگی ۔ تفصیلات کیلئے 9989544910 ‘ 9849345035 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT