انتقال

   

حیدرآباد۔/25 فبروری، ( راست ) نلگنڈہ کی ہردلعزیز و نامور شخصیت جناب محمد عبدالقیوم موظف اسسٹنٹ انجینئر محکمہ پنچایت راج ضلع نلگنڈہ حال مقیم قدیم ملک پیٹ ولد جناب محمد سردار صاحب مرحوم کا آج شام بہ عمر76 سال مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جناز ہ 26 فبروری بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی نزد اگریکلچر آفس قدیم ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ مسجد حضرت یسین غریب نواز نزد ڈیزی اسکول قاضی پورہ مصری گنج میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون9885220121 یا 9849901260 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔