Tuesday , September 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید مظہر علی ولد جناب سید یعقوب علی کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اجالے شاہؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار 20 مارچ کو شام 4-30 بجے مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں مقرر ہے ۔ مرحوم ، محمد عظمت اللہ صدیقی منیجر اسٹیٹ بنک آف حیدرآباد کے بہنوائی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9849331631 ۔ 040-24552430 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    ( تبارک نیوز ) : محترمہ یوسف النساء زوجہ جناب محمد علی خان فاضل مرحوم پرنسپل محبوب نگر کا بعمر 83 سال آج سہ پہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اتوار 20 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد عرفات ایس آر ٹی کالونی یاقوت پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ حضرت سید معروف علی شاہؒ ، کٹل گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 5 فرزندان کے علاوہ 4 صاحبزادیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز پیر 21 مارچ بعد نماز عصر مسجد عرفات ایس آر ٹی کالونی یاقوت پورہ مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9618440940 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT