Thursday , August 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    جناب محمد عبدالغفار ولد جناب محمد عبدالغفور موظف گزیٹیڈ آفیسر گورنمنٹ آئی ٹی آئی اولڈ سٹی حیدرآباد کا بعمر 58 سال 21 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی مغل نگر میں عمل میں آئی ۔ اور تدفین قبرستان واقع عیدگاہ لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9912098798 ۔ 9885964493 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب تقی علی مرزا ابن حسن علی مرزا مرحوم کا طویل علالت کے بعد کل انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ مولانا سید وحید الدین حیدر جعفری نے پڑھائی ۔ مجلس زیارت 25 مارچ کو مولا کا چھلہ میں 4 بجے شب عصر مقرر ہے ۔ جس میں مولانا سید وحید الدین حیدر جعفری بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7032689787 ۔ 9700008542 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT