Friday , October 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( راست ) : تاجر پارچہ الحاج شیخ احمد ولد جناب شیخ رحمن مرحوم کا بعمر 85 سال آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد حنظلہ پھول باغ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی بعد تدفین مقبرہ پنچ بھائی الاوہ نزد مسجد محمدیہ مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 6 لڑکے اور 4 صاحبزادیاں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9000529528 ۔ 9391159786 پر ربط کریں ۔ فاتحہ سیوم 21 اگست جمعہ بعد نماز عصر مسجد محمدیہ مصری گنج نزد چونے کی بھٹی میں مقرر ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT