Thursday , October 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ /12 اپریل (راست) نواب محمد آصف الدین خان سابق جاگیردار وائی اسٹیٹ نواب لودھی خان بہادر ولد نواب محمد مظفر الدین خان سابق جاگیردار کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ /13 اپریل کو بعد عصر مسجد جامع مسجد چوک میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین آبائی مقبرہ یاقوت پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم جمعہ /10 اپریل کو جامع مسجد چوک میں بعد عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لئے 9989179303 ، 9866736107 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT