انتقال

   

حیدرآباد ۔ 3 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب عبداللہ خاں معظم کرسپانڈنٹ الامنہ ہائی اسکول جہاں نما کا قلب پر حملہ کے باعث بروز جمعہ 3 اپریل کو صبح 9 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر جامع مسجد جہاں نما میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان جہاں نما جھرہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد ظہر جامع مسجد جہاں نما میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9985472118 پر ربط کریں ۔۔