انتقال

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اپریل : ( راست ) : الحاج جناب محمد نظیر الدین بانی ( مسجد حسن ) شاد نگر سپر ہائی ٹیک کنسٹرکشن (N.H.A.I) کے اسپیشل اے کلاس کنٹرکٹر کا 6 اپریل کو انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ مسجد حسن میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 6 صاحبزادیاں ، تین فرزندان محمد خلیل صلاح الدین ، محمد ظہیر الدین ، محمد نعیم الدین شامل ہیں ۔ وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی نے ان کی رہائش گاہ پہونچکر افراد خاندان کو پرسہ دئیے ۔ مرحوم ، عتیق صدیقی سینئیر لیڈر کانگریس کے خسر تھے ۔۔