Tuesday , September 26 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ محترجمہ فاطمہ بانو زوجہ محمد عثمان علی خان مرحوم کا جمعہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر ادا کی گئی ۔ تدفین راحت مسکن پرانا پل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد عصر مسجد میاں مشک میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے 9440251847/ 9848644240 پر ربط کریں

TOPPOPULARRECENT