انتقال

   

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب مرزا رؤف بیگ ولد جناب مرزا سکندر بیگ اولڈ موٹر پارٹس ساکن کالی مسجد پتھر کا مکان یاقوت پورہ کا 12 اپریل اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر کالی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز ظہر کالی مسجد یاقوت پورہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزندان اور دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849874218 ۔ 9912564776 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب اے ٹی بشیر احمد سابق ایس بی آئی ہیڈ کیاشیر ولد جناب احمد کلیم کا 11 اپریل 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ زیارت 14 اپریل کو بعد نماز ظہر ( نماز 1-30 بجے ) مسجد معید النساء بیگم نیو ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9246506852 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( راست ) : الحاجہ زاہدہ شریف ساکنہ اپل گوڑہ زوجہ جناب مرزا فتح بیگ مرحوم (محمد شریف) کا شکاگو، امریکہ میں بروز اتوار کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر اور تدفین شکاگو، امریکہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 4 فرزندان محمد ابراہیم خلیل ، ایم اے حفیظ ، ایم اے مجید اور ایم اے حمید کے علاوہ تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9133795121 پر ربط کریں۔