Wednesday , August 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ اگست : ( راست ) : جناب عبدالحلیم خان ولد جناب عبدالرحیم خان موظف سب انسپکٹر پولیس کا 28 اگست کو بعمر 86 سال انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جنازہ خیریت آباد قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9642063100 ۔ 9959962187 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT