انتقال

   

حیدرآباد /30 اپریل ( راست ) جناب محمد امیر الدین ولد جناب محمد نصیرالدین موظف چیف منیجر ایس بی آئی سالاجنگ کالونی کا 22 اپریل کی صبح کو بنک کالونی کریم نگر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر بنک کالونی کے احاطہ میں ادا کی گئی اور تدفین محلہ سوارن کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 98492268512/ 7396105009 پر ربط کریں ۔