Thursday , September 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( راست ) : راشٹریہ کوی گجرات فصیح الشعراء حضرت پیر و مرشد سید ابوالقاسم خوندمیری تسخیر حیدرآبادی اہل ہستڑہ کا بعمر 95 سال قلب پر حملہ کے باعث احمد آباد میں آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعرات کو 4 بجے شام مسجد مہدویہ موضع روپال ( گجرات ) میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین شام 6 بجے انوندرہ شریف دائرہ حضرت شاہ نظام ؒ ، عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور پانچ لڑکیاں ہیں ۔ حضرت سید نفیس اظہر خوندمیری حضرت ممدوح کے جانشین ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9550267431 ۔ 8374249551 پر ربط کریں ۔۔

 

حیدرآباد ۔ /11 مئی (راست) محترمہ فوزیہ بیگم بنت جناب اقبال خان اہلیہ جناب محمد رحیم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ /12 مئی بروز جمعرات مسجد رحمتین چندرائن گٹہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان متصل مسجد نورین بالاپور روڈ ، چندرائن گٹہ عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات 9966048124, 8686313834 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT