Sunday , August 20 2017
Home / انتقال نام /  انتقال

 انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( راست ) : الحاج محمد سمیع الدین ولد جناب غیاث الدین مرحوم ساکن ٹولی چوکی پیراماونٹ کالونی کا مکہ مکرمہ میں 12 مئی کو انتقال ہوگیا جو عمرہ کی ادائیگی کے لیے گئے ہوئے تھے ۔ نماز جنازہ مسجد حرام میں ادا کی گئی اور تدفین جنت المعلیٰ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9985008789 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT